چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام میں نمازِ جمعۃ المبارک ادا کی
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام میں نمازِ جمعۃ المبارک ادا کی

نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد آپ نے اندرون و بیرونِ ملک سے آئے کارکنان و ذمہ داران، مرکزی قائدین اور گوشہ نشینان سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

تبصرہ