سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
آسٹریلیا (میلبورن): منہاج القرآن انٹرنیشنل وکٹوریہ کے زیرِاہتمام "ذکرِ امام حسینؑ کانفرنس 2026" میلبورن کے میلٹن کمیونٹی ہال میں منعقد ہوئی، جس میں علماء کرام، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات، منہاج القرآن انٹرنیشنل وکٹوریہ کے ذمہ داران و وابستگان اور پاکستانی کمیونٹی کے مرد و خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی
منہاج القرآن ویمن لیگ وسطی ضلع گوجرانوالہ کا ماہانہ اجلاس باقاعدہ آغاز تلاوتِ قرآنِ مجید سے کیا گیا، جس کے بعد بارگاہِ رسالت میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی گئی اجلاس میں مختلف قرآنی آیات اور تنظیمی اصولوں کی روشنی میں بریفنگ دی گئی
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن راولپنڈی کے زیرِاہتمام ایک مسیحی جوڑے سمیت چھ مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ہر جوڑے کو تقریباً چار لاکھ روپے مالیت کے گھریلو سامان اور ضروری تحائف فراہم کیے گئے۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.