سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ایشیائی ممالک کے 15روزہ دورہ پر روانہ
نظام المدارس پاکستان کے بورڈ آف گورنرز کا سالانہ اجلاس ڈپٹی چیئرمین خرم نواز گنڈاپور کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ناظمِ اعلیٰ نظام المدارس پاکستان ڈاکٹر میر آصف اکبر نے سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی۔
پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی وزارتِ اوقاف مصر اور سپریم کونسل برائے اسلامی امور کے اشتراک سے قاہرہ میں منعقدہ 36ویں بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر ڈاکٹر محمد ابو ہاشم سے ملاقات
چیئرمین منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی وزارتِ اوقاف مصر اور سپریم کونسل برائے اسلامی امور کے اشتراک سے منعقدہ 36ویں بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد عبد الرحیم البیومی سے ملاقات
چیئرمین منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی وزارتِ اوقاف مصر اور سپریم کونسل برائے اسلامی امور کے اشتراک سے منعقدہ 36ویں بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد مہنّا کے ساتھ کانفرنس میں شریک ہیں۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی وزارتِ اوقاف مصر اور سپریم کونسل برائے اسلامی امور کے اشتراک سے منعقدہ 36ویں بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر شیخ عفیف الدین عبد القادر منصور الکیلانی سے ملاقات
چیئرمین منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی وزارتِ اوقاف مصر اور سپریم کونسل برائے اسلامی امور کے اشتراک سے منعقدہ 36ویں بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر چیئرمین سپریم کونسل برائے اسلامی امور مملکتِ بحرین شیخ عبد الرحمن بن محمد بن راشد آل خلیفہ سے ملاقات
چیئرمین منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جمہوریہ عرب مصر کے نئے انتظامی دارالحکومت کے قلب میں واقع مسجد مصر الکبیر کا دورہ
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے دارالحکومت قاہرہ مصر میں واقع مسجد اور مقام رأس سیدنا امام حسین علیہ السلام کا دورہ
ناظمِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈا پور نے “مراکزِ علم” پراجیکٹ کے سلسلے میں مرکزی سیکریٹریٹ پر منعقدہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دینی علم ہر مسلمان کی بنیادی ضرورت ہے اور ایک صالح، باشعور اور مصطفوی معاشرے کی تشکیل کے لیے علم کا فروغ ناگزیر ہے۔
قاہرہ – مصر: حکومتِ مصر کی دعوت پر تحریکِ منہاجُ القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین، پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین القادری نے مصری وزارتِ اوقاف اور اعلیٰ کونسل برائے اسلامی امور کے اشتراک سے منعقد ہونے والی 36ویں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی۔ اس کانفرنس کا عنوان تھا: ’’اسلام میں پیشے: ان کی اخلاقیات، اثرات اور مصنوعی ذہانت کے دور میں ان کا مستقبل‘‘
وزارتِ اوقاف مصر اور سپریم کونسل برائے اسلامی امور کے اشتراک سے منعقدہ 36ویں بین الاقوامی کانفرنس کے دوران چیئرمین منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور پروفیسر ڈاکٹر محمد عبد الدائم علی سلیمان الجندی کے درمیان خوشگوار ماحول میں مسکراہٹوں کا تبادلہ
ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز، منہاج یونیورسٹی لاہور، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے پنجاب بھر سے تعلق رکھنے والے منہاج یونیورسٹی کے یونیورسٹی امبیسیڈرز نے ملاقات کی۔
ناظمِ اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور کی زیر صدارت منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اہم اجلاس مرکزی سیکریٹریٹ پر منعقد ہوا، جس میں قائد ڈے، رمضان المبارک اور شہرِ اعتکاف سے متعلق امور ڈسکس کئے گئے۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانی ذہنی و روحانی سکون کا ایک منظم تصور چار اصولوں، یعنی خِرد آگہی، خُدا آگہی، خیال آگہی اور خُود آگہی، پر مشتمل ہے۔ آج کی نشست میں بالخصوص خیال آگہی اور خُود آگہی کو سمجھنا ضروری ہے۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.