سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
نواب شاہ: شہدائے سانحہِ ماڈل ٹاؤن کے ایصالِ ثواب کے لیے ایسر کالونی میں دعائیہ تقریب
شعبہ منہاجین سسٹرز کے تحت منعقدہ خصوصی تربیتی نشست میں نائب ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل محترم رانا اردیس نے منہاج کالج برائے خواتین میں سال آخر کی طالبات سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دین سارے کا سارا ہمارے نبی اکرمﷺ کی سیرت اور سنت ہے۔
محترمہ ہاجرہ قطب اعوان ( زونل ناظمہ جنوبی پنجاب اے)، محترمہ صبا اسلم (نائب ناظمہ سنٹرل پنجاب اے) اور محترمہ مصباح مصطفیٰ (زونل ناظمہ جنوبی پنجاب بی) نے مرکز کی جانب سے ملتان کا دو روزہ وزٹ کیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے مرکزی وفد کا کوہاٹ کا تنظیمی دورہ کیا۔ اس وزٹ کے دوران تنظیمی خواتین سے ملاقات کے ساتھ محترمہ ارشاد اقبال نے تحریک منہاج القرآن کا تفصیلی تعارف دیا اور آج کے اس پُرفتن دور میں مشنِ مصطفویٰ کی اہمیت کے بارے میں بتایا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے مرکزی وفد نے کرک اور ضلع لکی مروت کا تنظیمی دورہ کیا۔ محترمہ ارشاد اقبال صاحبہ نے خواتین کو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت، صحابہ کرام رضوان اللہ کی دعوت و تبلیغ کا طریقہ کار اور سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت و کردار کی روشنی میں خواتین کو دین کی خدمت اور اس کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کی دعوت دی
منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع نواب شاہ کے زیرِاہتمام 3 مختلف مقامات پر اسلامک لرننگ کیمپس منعقد ہو رہے ہیں، جن کی دوسرے روز کی کلاسز میں مرکزی معلمات محترمہ حدیقہ بتول نے خواتین کو حروف تہجی اور انکی اقسام، اسم کی علامات اور وضو کے فرائض کے متعلق لیکچرز دیے
منہاج ویمن لیگ کے زیراہتمام محترمہ ارشاد اقبال اعوان (زونل ناظمہ خیبر پختونخوا) نے ضلع پشاور کے ٹاؤن 1 اور 3 کا وزٹ کیا۔ تنظیمات سے سابقہ رپورٹ کے حوالے سے بات کی گئی اور آگے کے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی انقلابی فکر کو اپنے عمل و کردار سے خراج تحسین پیش کرنے والی منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع نواب شاہ (سندھ) کی ذمہ داران شدید گرمی کے موسم میں انتہائی شاندار 7 روزہ اسلامک لرننگ کیمپس کا انعقاد کر رہی ہیں
منہاجین سسٹرز ڈیپارٹمنٹ کے زیرِاہتمام اور منہاج کالج برائے خواتین کے تعاون سے سال آخر کی طالبات کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ہفتہ وار سیشنز منعقد کیے جائیں گے۔
جامع المنہاج شہر اعتکاف کی ویمن اعتکاف گاہ میں منہاج القرآن ویمن لیگ کی تنظیمی ذمہ داران کے لیے مراکز علم ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر فرح ناز، سدرہ کرامت، انیلا الیاس اور ام حبیبہ اسماعیل نے بریفننگ دی۔
عالمی و روحانی اجتماع (ویمن اعتکاف گاہ) میں شرکت کے لیے تشریف لانے والی خواتین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جن کے مکمل ریکارڈ کا اندارج رابطہ و ملاقات کمیٹی کر رہی ہے۔
رمضان المبارک کی 27 ویں شب کی مناسبت سے شہرِ اعتکاف میں منعقدہ عالمی و روحانی اجتماع میں شرکت کے لیے سینکڑوں کی تعداد میں خواتین تشریف لاتی ہیں۔ معتکفات اور وزیٹرز کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ویمن اعتکاف سیکورٹی ٹیم اپنے فرائض سر انجام دے رہی ہے۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام شہر اعتکاف میں معتکف خواتین کیلئے عبادت و ریاضت کے ساتھ ساتھ روزمرہ معاملات اور حقوق و فرائض کی بہتر انداز میں ادائیگی کیلئے 20 سے زائد مقامات پر اعتکاف کے چوتھے روز ’’نماز کی فرضیت، فوائدواثرات‘‘ کے موضوع سے حلقہ جات کا انعقاد کیا گیا۔
ویمن اعتکاف گاہ شہرِ اعتکاف میں چھٹی تراویح کے روح پرور مناظر
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.