سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
چیئرمین سپریم کونسل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے مرکزی نظامتِ دعوت کے سکالرز نے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر آپ نے دعوتِ دین کے مؤثر ابلاغ، حکمت اور حسنِ کردار کی اہمیت پر رہنمائی فراہم کی اور قائد ڈے مہم 2026 میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر سنٹرل پنجاب کی ٹیم کو مبارکباد دی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے مرکزی وفد نے ضلع مانسہرہ کا تنظیمی دورہ کیا، جس کے دوران ضلعی تنظیم کی ازسرِ نو تشکیل عمل میں لائی گئی۔ نشست میں مراکزِ علم کے قیام کے اہداف اور نو منتخب تنظیم کی فکری و نظریاتی تربیت کے لیے آئندہ کا لائحہ عمل بھی طے کیا گیا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن راولپنڈی کے زیرِاہتمام ایک مسیحی جوڑے سمیت چھ مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ہر جوڑے کو تقریباً چار لاکھ روپے مالیت کے گھریلو سامان اور ضروری تحائف فراہم کیے گئے۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.