سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے اَتھر، پنڈ دادن خان میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر کا افتتاح کیا اور افتتاحی تقریب کے شرکاء سے گفتگو کی۔ گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا کہ منہاج القرآن کا مقصد علم، امن اور خدمتِ انسانیت کا پیغام عام کرنا ہے۔ یہ سنٹر علاقے میں دینی تعلیم، اخلاقی تربیت اور فلاحی سرگرمیوں کا مرکز بنے گا۔
منہاج پریس اینڈ پبلیکیشنز کے سٹاف ممبرز کی نائب ناظم اعلیٰ بریگیڈیئر ریٹائرڈ عمر حیات کے ہمراہ چیئرمین سپریم کونسل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات ،چیئرمین سپریم کونسل نے منہاج القرآن کی بین الاقوامی دعوتی مساعی کے ضمن میں شاندار اشاعتی خدمات انجام دینے پر تمام ذمہ داران کو مبارکباد باد دی اور ان کے پروفیشنل ازم کو سراہا
مرکز آمد پر معزز مہمانانِ گرامی کو پرنسپل سیکرٹری ٹو شیخ الاسلام جی ایم ملک، نائب ناظم اعلیٰ برگیڈیئر ر عمر حیات، مینجر HR کرنل ر خالد جاوید اور سردار عمر دراز خان نے خوش آمدید کہا اور تحریک کے جاری منصوبہ جات پر بریفنگ دی
حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کے افکار نے برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی کا جذبہ پیدا کیا اور اُنہیں خود داری اور خود اعتمادی کا درس دیا۔ قبالؒ چاہتے تھے کہ مسلمان اُسوۂ حسنہ پر عمل پیرا ہو کر اپنی عظمتِ رفتہ کو بحال کریں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا کہ عدل و انصاف کسی بھی معاشرے کی کامیابی اور استحکام کی اساس ہیں۔ انسانی فطرت عدل کی متلاشی ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے انسان کی سرشت میں ہی عدل و مساوات کا رنگ رکھ دیا ہے
حکیم الامت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ فقط اُمتِ محمدیہ کے نابغہ روزگار نہ تھے بلکہ دنیا کے دیگر خطوں کے اہلِ علم بھی آپ کے علم و فضل کے معترف اور آپ کی فکر و فلاسفی سے اِستفادہ کرتے ہیں
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے یومِ ولادت پر اپنے پیغام میں کہا ہےکہ شاعر مشرق کا فکر و فلسفہ برصغیر کے مسلمانوں کےلئے بیداری، خودی اور روحانی احیا کا سر چشمہ ہے
تقریب میں چیئرمین نیو ڈی آئی خان سٹی جہانگیر سیف اللہ خان، ناظمِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور، وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد، نائب ناظمین اعلیٰ ڈاکٹر محمد رفیق نجم، چودھری عرفان یوسف، پروفیسر ڈاکٹر خرم شہزاد، چوہدری عرفان یوسف، فیصل حسین مشہدی (ایم ڈی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن)، راجہ زاہد محمود قادری، انجینئر ثناء اللہ خان، دانش افتخار، شکیل خان، خلیق شاہ سمیت معزز شخصیات بڑی تعداد میں شریک تھی۔
ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے چیئرمین نیو ڈی آئی خان سٹی جہانگیر سیف اللہ خان، ناظمِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور اور وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد سمیت دیگر معزز مہمانانِ گرامی کے ہمراہ نیو ڈی آئی خان سٹی میں منہاج یونیورسٹی خیبر پختونخوا کا باقاعدہ سنگِ بنیاد رکھا۔
ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور کا ڈی آئی خان میں منہاج یونیورسٹی خیبرپختونخوا کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے اظہارِ خیال، انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن دنیا بھر میں نور، امن اور علم کی روشنی پھیلا رہی ہے۔ ہمارے لیے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ منہاج القرآن ڈیرہ اسماعیل خان میں پہلی پرائیویٹ یونیورسٹی قائم کرنے جا رہا ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے ڈی آئی خان نیو سٹی پہنچنے پر چیئرمین جہانگیر سیف اللہ خان، جی ایم لینڈ شکیل خان اور بزنس ہیڈ دانش افتخار نے پرتپاک استقبال کیا۔
صدر منہاجُ القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا ڈَھکی موڑ، تحصیل پہاڑ پور آمد پر کارکنان کی جانب سے پرتپاک استقبال، کارکنان نے فلک شگاف نعرے لگائے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں
ملاقات کے دوران پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے پاکستان سمیت عالمی سطح پر قائم منہاج القرآن کے تعلیمی ادارہ جات کے مثبت اور دیرپا اثرات پر تفصیلی گفتگو کی۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے تحریکِ منہاج القرآن تحصیل چک جھمرہ فیصل آباد کے تنظیمی ذمہ داران کی نائب ناظمِ اعلیٰ سنٹرل پنجاب رانا محمد ادریس قادری کی قیادت میں ملاقات
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے لاہور چیمبر آف کامرس کے نومنتخب نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تجارت صرف منافع کمانے کا نام نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت اور ایک دینی فریضہ ہے تاجر حضرات اسلامی اخلاقی تجارتی اصول اپنائیں ہے۔ تاجر طبقہ ملک کی معیشت کا بنیادی ستون ہے، اس لیے اسے قرآن و سنت کے اصولوں پر قائم ہونا چاہیے۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.