سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع فیصل آباد 1 کے زیرِاہتمام 17ویں سالانہ محفلِ میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی خطاب مرکزی سکالر محترمہ انیلا الیاس نے کیا۔ محفل میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کولوکے شریف (سمبڑیال) و جامعہ بی بی پاک سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے اشتراک سے عظیم الشان سالانہ محفل استقبال ربیع الاول منعقد ہوئی جس میں سنیئر سکالر محترمہ آسیہ سیف قادری نے خطاب کیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع شہید بے نظیرآباد کے زیرِاہتمام میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تحصیل ایسر پورہ، جمالی کالونی اور فارسی باغ کی بھی بھرپور نمائندگی ہوئی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ ڈسکہ (سیالکوٹ B) کے زیرِاہتمام پہلی بار ضلعی سطح پر محفلِ میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکنڑوں خواتین نے شرکت کی۔ مرکزی سکالر محترمہ انیلا الیاس نے خصوصی خطاب کیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ سرائے عالمگیر (گجرات) کے زیرِ اہتمام میلاد النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں محترمہ انیلا الیاس نے خصوصی خطاب کیا۔ قاریہ سدرہ انور اور سیما قراۃ العین نے نعت خوانی کے فرائض سر انجام دیے۔
نظامتِ دعوت منہاج القرآن ویمن لیگ گوجرانوالہ کے زیرِاہتمام میلاد النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام بسلسلہ عالمی میلاد کانفرنس ملک بھر کی تنظیمات کا آن لائن اجلاس ڈاکٹر فرح ناز (صدر منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان) کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو ركنی وفد نائب زونل ناظمہ سینٹرل پنجاب بی محترمہ بتول مشتاق اور زونل ناظمہ شمالی پنجاب محترمہ حدیقہ بتول نے تحصیل مریدکے اور کوٹ عبدالمالک کا وزٹ عالمی میلاد کانفرنس کے تناظر میں کیا
منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع سرگودھا کے زیرِاہتمام عالمی میلاد کانفرنس کی تیاری کے سلسلے میں سرگودھا جنوبی، سلانوالی، سرگودھا سٹی میں اجلاس منعقد ہوئے۔ جس میں ویمن لیگ اور ایم ایس ایم سسٹر ز کی عہدیداران و ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی۔
منہاج القران ویمن لیگ کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور پر ضیافتِ میلاد کا اہتمام کیا گیا جس میں محترمہ فضہ حسین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ پسرور کے زیرِاہتمام استقبال ربیع الاوّل پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرکزی سکالر محترمہ انیلا الیاس نے شرکاء محفل سے خطاب کیا
منہاج القران ویمن لیگ اسلام آباد کے زیراہتمام پروگرام بسلسلہ ’’استقبال ربیع الاوّل‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین اور بچوں نے آقا ﷺ سے محبت کے اظہار کے لیے بھرپور شرکت کی۔
نظامتِ دعوت وتربیت منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام مدحت مصطفیﷺ سے منسلک ثناء خوان بہنوں کی مستقل سطح پر ٹریننگ کے لیے المدیحہ والنشید (نعت فورم)کا آغاز
فرغ دین نبوی ﷺ میں اہم کردار اداکرنے والی معلمات و داعیات بہنوں کی مستقل سطح پر ٹریننگ کے لیے الابلاغ والبیان (سکالرز ڈیسک) کا آغاز
مراکز علم کے معلمین و منتظمین کی ٹریننگ کیلئے ٹریننگ کیمپ کا انقعاد کیا گیا جس میں مرکزی وفد محترمہ انیلہ الیاس (ناظمہ زونز اے)، محترمہ ہاجرہ قطب اعوان (زونل ناظمہ جنوبی پنجاب اے) اور محترمہ مصباح مصطفیٰ (زونل ناظمہ جنوبی پنجاب بی) نے خصوصی شرکت کی۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.