سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قناعت ایک ایسا جوہرِ نایاب ہے جس سے انسان کو حقیقی مالداری نصیب ہوتی ہے، جبکہ حرص اور لالچ انسان کو باطنی طور پر بے سکون اور محتاج بنا دیتے ہیں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقدہ چوتھی اخلاقی و روحانی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح قرآن مجید کے معانی و معارف کی کوئی حد نہیں اسی طرح حدیثِ نبوی بھی ایک بحرِ بیکراں ہے۔ اس سے فائدہ اٹھانے کا دار و مدار اس بات پر ہے کہ انسان کس قدر گہرائی کے ساتھ اس کے اندر اترتا ہے۔
لاہور: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے نائب ناظمِ اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کے چھوٹے بھائی رانا محمد شفیق کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر اظہارِ تعزیت کیا۔
اخلاقی و روحانی مجالس| حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاق کریمانہ | حصہ پنجم | شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
اخلاقی و روحانی مجالس| حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاق کریمانہ | حصہ سوم | شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل سیکرٹریٹ پر منعقدہ اخلاقی و روحانی تربیتی مجالس ’’حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ‘‘ کی تیسری نشست سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے اصحابِ کہف کے واقعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتایا کہ چند نوجوان ظلم و جبر سے بچنے کے لیے اللہ کی رضا کے لیے غار میں پناہ لیتے ہیں اور ان کے ساتھ ایک کتا بھی ہوتا ہے جو غار کے دروازے پر پہرہ دیتا ہے۔
حضرت علیؓ علم و حکمت کا عظیم سرچشمہ ہیں: پروفیسرڈاکٹر حسن محی الدین قادری
اخلاقی و روحانی مجالس| حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاق کریمانہ | حصہ دوم | شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
لاہور: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے منہاج القرآن انٹرنیشنل سیکرٹریٹ پر منعقدہ اخلاقی و روحانی تربیتی مجالس کی دوسری نشست میں ’’حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ‘‘ کے موضوع پر خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور نبی اکرم ﷺ کی حیاتِ طیبہ انسانیت کے لیے مثالی نمونہ ہے۔
شَیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتُہُمُ العالیہ 21ویں شبِ رمضان المبارک سے ہماری اَخلاقی و رُوحانی تربیت کے لیے کینیڈا سے روزانہ رات 10:30 بجے خطاب فرمائیں گے۔ یہ خطابات شَیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے فیس بُک پیج، یوٹیوب چینل، منہاج ٹی وی اور ڈسکور پاکستان پر براہِ راست نشر ہوں گے۔
اخلاقی و روحانی مجالس حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاق کریمانہ | حصہ اول | شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
رمضان المبارک کی 21ویں شب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے “حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ” کے موضوع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور پر منعقدہ اخلاقی و تربیتی مجلس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ انسانیت کے لیے سب سے بڑا عملی معجزہ ہے۔
لاہور: جامع شیخ الاسلام میں ماہِ رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر نمازِ تراویح کے روح پرور مناظر، جس میں اہلِ علاقہ اور شہر بھر سے آنے والے نمازیوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
لاہور: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ میں مرکزی اسٹاف ممبران کے لیے افطار کا خصوصی اہتمام کیا گیا، جس میں روحانی اور پُرمحبت ماحول میں اجتماعی افطار کیا گیا۔
چشتیاں: علامہ جمیل احمد زاہد مرکزی ناظم نظامتِ دعوت تحریک منہاج القرآن نے تحریک منہاج القرآن چشتیاں کے زیرِاہتمام جاری پانچ روزہ دروسِ عرفان القرآن کی منعقدہ چوتھی نشست سے ’’خاندانی استحکام میں زوجین کا کردار‘‘ کے موضوع پر قرآن و سنت کی روشنی میں مفصل اور مدلل خطاب میں انہوں نے میاں بیوی کے باہمی حقوق و فرائض کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ مضبوط خاندان ہی ایک مستحکم معاشرے کی بنیاد ہوتا ہے۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.