سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریکِ منہاج القرآن دیپالپور کے زیرِ اہتمام ماہِ رمضان المبارک کی آمد پر پانچ روزہ دروسِ عرفان القرآن کا آغاز
لاہور: استقبالِ ماہِ صیام اور شیخ الاسلام ڈے کے سلسلے میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں محفلِ حُسنِ قرأت کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
بانی و سرپرستِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 75ویں سالگرہ کے موقع منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ پر 'محفلِ حسنِ قرأت بسلسلہ شیخ الاسلام ڈے و استقبالِ ماہِ صیام' کے عنوان سے ایک روح پرور دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
بانی و سرپرستِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 75ویں سالگرہ کے موقع منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ پر 'محفلِ حسنِ قرأت بسلسلہ ''شیخ الاسلام ڈے و استقبالِ ماہِ صیام'' کے عنوان سے ایک روح پرور دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا حضرت خواجہ غلام قطب الدین فریدی کی وفات پر اظہار تعزیت، انتہائی رنج و الم اور دکھ کی گھڑی ہے کہ آج دنیائے تصوف کا ایک روشن چراغ، سلسلہ چشتیہ کے عظیم مبلغ حضرت خواجہ غلام قطب الدین فریدی ہمیں داغِ مفارقت دے گئے ہیں۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 75ویں سالگرہ کی مناسبت سے منہاج یونیورسٹی لاہور میں منعقدہ Founder’s Day کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض شخصیات اپنی ذات میں ایک ادارہ، ایک عہد اور ایک فکر کی نمائندگی کرتی ہیں
چھنگ: شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب 15 فروری بروز اتوار بعد نماز عشاء آستانہ عالیہ جمالیہ نقشبندیہ مجددیہ جھنگ صدر میں منعقد ہوئی۔
لاہور: ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت آمد پر جامع شیخ الاسلام میں پہلی نمازِ تراویح انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی۔ اس موقع پر روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے اور مسجد کا ماحول نورانیت اور خشوع و خضوع سے معمور رہا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائشیا کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر "شیخ الاسلام ڈے" کی پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ عبدالرسول بھٹی امیر منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائشیا نے گوالا ریسٹورنٹ میں منعقدہ "شیخ الاسلام ڈے" کی تقریب سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 75 ویں سالگرہ دراصل فروغِ علم اور خدمتِ انسانیت کے ایک ہمہ گیر مشن کی یاد تازہ کرنے کا دن ہے۔
مرکزی اعتکاف گاہ شہرِ اعتکاف 2026 کے سلسلے میں جامع المنہاج آغوش کمپلیکس، ٹاؤن شپ لاہور میں مرکزی الاٹمنٹ کمیٹی نے تفصیلی وزٹ کیا گیا۔
اوکاڑہ سٹی کے حق میرج لان میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی اور علمی شخصیات نے شرکت کی۔
منہاج القرآن پبلیکیشنز پاکستان کے زیراہتمام تحریک منہاج القرآن بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی 75 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا جا رہا ہے، اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ پی اینڈ ڈی، ایس کے صابر، محمد شمس، محمد اعظم اور محمد عرفان شریک ہیں۔
تحریک منہاج القرآن ڈویژن بہاولپور کے زیرِ اہتمام چک نمبر 13 بی سی، ضلع بہاولپور میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر کی افتتاحی تقریب نہایت وقار اور شان و شوکت سے منعقد ہوئی۔ تقریب میں معززینِ علاقہ، تنظیمی ذمہ داران، کارکنان اور خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن جھنگ کے زیر اہتمام شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر انکی جائے ولادت پر پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے مقررین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی زندگی علم، خدمتِ خلق اور مذہبی و سماجی اصلاحات کا ایک روشن باب ہے۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.