سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
نظام المدارس پاکستان کے زیرِ اہتمام سالانہ امتحان 2025 کے پوزیشن ہولڈرز کے لیے منعقدہ تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ رحمن اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے ہوچکا ہے
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا ہے کہ حقیقی قائد وہ ہے جو قیادت سازی کرسکے، لیڈرشپ اختیار سے نہیں خدمت سے ظاہر ہوتی ہے۔ قائد کے لیے سید، امام، پیشوا، مقتدا اور ہادی جیسے الفاظ استعمال ہوتے ہیں، مگر اسلامی اصولوں کی روشنی میں اصل لیڈر وہی ہے جو اپنی قوم اور انسانیت کا خادم ہو۔
حَیَّ عَلَی الْفَلاح اسلامی لرننگ کورسز کی ویب سائٹ www.alfalahcourses.com کی لانچنگ اور ایوارڈز ڈسٹری بیوشن تقریب مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی قائمہ کمیٹی کا اہم اجلاس چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں دعوتِ دین کے جاری و نئے پراجیکٹس، سکالرز کے تربیتی کورسز، 25 ہزار مراکزِ علم کے قیام اور ویژن 2035 سے متعلق تفصیلی مشاورت کی گئی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ نے ملک بھر سے آئے ہوئے علماء و محققین اور مختلف یونیورسٹیز کے PhD و MPhil اسکالرز، اور منہاج یونیورسٹی و جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے گریجویٹس و فاضلین منہاجینز سے خصوصی نشست میں خطاب
فقیریے والا گاؤں، قصور میں میاں محمد حنیف مرحوم کے ایصالِ ثواب اور ختمِ چہلم شریف کے سلسلے میں منعقدہ دعائیہ تقریب برائے ایصالِ ثواب میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور فکر انگیز خطاب کیا۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی گاؤں فقیریے والا آمد، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل نے میاں محمد حفیظ، میاں محمد حسیب کے گھر پر ان کے والد میاں محمد حنیف رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی تحریکِ منہاج القرآن قصور کے زیرِاہتمام منعقدہ ورکرز کنونشن میں خصوصی شرکت اور خطاب، ورکرز کنونشن میں نائب ناظم اعلیٰ علامہ محمد ادریس قادری، منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے رہنما فیض عالم قادری اور مقامی قائدین و کارکنان نے شرکت کی۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے منہاجینز فورم کے زیرِ اہتمام سیشن 2003 کے فاضلین کے لیے منعقدہ خصوصی تربیتی نشست میں شرکت کی۔ یہ نشست تصوف سینٹر، منہاج یونیورسٹی لاہور میں منعقد ہوئی، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی آمد پر صدر منہاجینز فورم محمد شاہد لطیف اور سیشن 2003 کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر ظہیر احمد الاسنادی نے آپ کا استقبال کیا۔
تقریب میں ایم ڈی ڈاکٹر طارق محمود چودھری، ڈائریکٹرز ڈاکٹر علی وقار قادری، شعیب طاہر و دیگر کی شرکت۔ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام 16ویں فرید ملت سکالر شپ ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل و منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا کہ قومیں اساتذہ کے کردار سے بنتی اور برباد ہوتی ہیں۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاجُ القرآن انٹرنیشنل، پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے دربارِ عالیہ چشتیہ کامونکی، چشتیاں شریف کے سجادہ نشین، معروف روحانی شخصیت پیر ڈاکٹر سید جمیل الرحمن چشتیؒ کے ایصالِ ثواب کے لیے منعقدہ قل شریف کی محفل میں خصوصی شرکت کی اور حاضرین سے خطاب فرمایا۔
پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سجادہ نشین پیر خلیل الرحمن چشتی کے ہمراہ پیر ڈاکٹر سید جمیل الرحمن چشتیؒ کے مزارِ اقدس پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاجُ القرآن انٹرنیشنل، پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے تحریکِ منہاج القرآن کے بانی رفیق اور مرکزی راہنما حاجی منظور حسین کے بڑے بھائی میاں محمد صادقؒ کے انتقال پر اُن کی رہائش گاہ پر جا کر اہلِ خانہ سے گہری تعزیت کا اظہار کیا۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاجُ القرآن انٹرنیشنل، پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے حافظ محمد رفیق (چیف ایگزیکٹو حافظ برادرز) کی رہائش گاہ پر جا کر اُن کے نوجوان صاحبزادے حافظ محمد اویس کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے اساتذہ کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد ممتاز الحسن باروی کی قیادت میں ملاقات
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.