سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
علمی و ادبی دنیا کے لیے نہایت تاریخی لمحہ ہے کہ دستورِ مدینہ پر پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی عظیم تحقیقی کاوش دستور المدينة المنورة والدستور الأمريكي والبريطاني والأوروبي (دراسة توثيقية تحليلية مقارنة) عالمِ عرب کے مؤقر اور ممتاز اشاعتی مرکز 'دار المنہاج للنشر والتوزیع' کی جانب سے عربی زبان میں شائع ہو گئی ہے۔
بانی و سرپرستِ اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے تحریکِ منہاج القرآن کے عظیم راہنما اور اوائل دور کے باوفا رفیق، سابق ڈائریکٹر اکاؤنٹس ادارہ منہاج القرآن ملک فضل حسین اعوان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئےاپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ملک فضل حسین تحریک منہاج القران کے عظیم راہنما، سرمایۂ فخر تھے، اُن کی مشن مصطفوی کےلیے تاریخی اور ناقابلِ فراموش خدمات ہیں
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام، ماڈل ٹاؤن لاہور میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے دور میں انسان جن ذہنی، نفسیاتی اور معاشرتی مسائل کا شکار ہے، ان کا اصل، پائیدار اور مؤثر حل قرآن و سنت میں موجود ہے۔
تحریک منہاج القرآن ضلع نمبر 1 لاہور کے زیرِ اہتمام ورکرز کنونشن اور مراکزِ علم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مرکزی نائب ناظمِ اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری اور سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر نظامتِ ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ علامہ محمد انعام مصطفوی نے خصوصی شرکت کی۔
عربی علم وتہذیب اور وحی الٰہی کی زبان ہے : پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ چیئرمین سپریم کونسل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے ہمراہ مسجد نبوی شریف میں تلاوتِ کلامِ مجید فرما رہے ہیں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کامیاں منظوراحمد وٹو کے انتقال پر اظہار افسوس
چیئرمین منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قراءت و تحفیظ القرآن پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قراءت و تحفیظ القرآن، ٹاؤن شپ لاہور میں سالانہ دو روزہ اسپورٹس فیسٹیول 2025 کی اختتامی تقریب سے خصوصی شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ گزشتہ 31 برسوں سے علمی و تربیتی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔
خانیوال میں Super Flood 2025 – Volunteers Appreciation Ceremony کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیلاب کے دوران خدمات انجام دینے والے رضاکاروں کی حوصلہ افزائی اور خدمات کا اعتراف کیا گیا۔
محبتِ الٰہی کا سچا ثبوت یہی ہے کہ بندہ رسولِ اکرم ﷺ کے اسوۂ حسنہ کی پیروی کرے: شیخ حماد مصطفی المدنی القادری
زبان تاریخ و تہذیب کی شناخت ہوتی ہے: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی لاہور، نے شیخ الاسلام انسٹی ٹیوٹ آف اسپریچوئل اسٹڈیز کی تقریبِ تقسیمِ اسناد سے خطاب کرتے ہوئے “تذکرۂ صالحین اور تعمیرِ شخصیت” کے موضوع پر جامع اور فکری گفتگو کی
فریدِ ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے مزارِ اقدس دارالعلوم فریدیہ قادریہ، جھنگ صدر میں مرکزِ علم کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ تقریب میں سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر، نظامت ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ انجینئر علامہ محمد سرفراز قادری اور الحاج محمد صبغت اللہ قادری متولی دربارِ فریدِ ملت و سرپرست دارالعلوم نے خصوصی شرکت کی۔
سیرت النبی ﷺ کانفرنس کے اس بابرکت اجتماع میں شرکت باعثِ سعادت ہے۔ میں سب سے پہلے اس تعلیمی ادارے کے طلبہ و طالبات کو ان کی شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تحریکِ منہاج القرآن ننکانہ کے ذمہ داران خصوصاً چوہدری خاندان اس مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے علم و تربیت کے اس سفر میں نمایاں کردار ادا کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا بحرین کی مجلسِ نمائندگان (نیشنل اسمبلی) کے نائب اسپیکر رکنِ پارلیمنٹ احمد عبدالواحد قرطہ سے ملاقات کی۔ ملاقات مجلسِ النواب میں ہوئی۔ پروفیسر ڈاکٹر حسن قادری نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بحرین بین التہذیب مکالمہ اور مشترکہ ثقافتی کے احترام اور روایات کا امین ملک ہے۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.