سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحرک منہاج القرآن پی پی 172 رائےونڈ کے زیراہتمام تین روزہ دروس عرفان القرآن کے سلسلہ کا پہلا درس قرآن جامع مسجد صدیق اکبر المعروف بابا بہار شاہ مانگا روڈ میں منعقد کیا گیا۔ جس علامہ میاں عنصر محمود نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن قلعہ احمد آباد کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ منہاج الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن جنوبی پنجاب زون کے تحت خان پور میں پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ نصیر احمد بابر نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن جلالپور جٹاں کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی پانچویں نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد سرفراز احمد نے خدمت دین کی ضرورت اور اس کی اہمیت کے موضوع پر خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام گریس مارکی پھالیہ میں 6 روزہ دروس عرفان القرآن کی تیسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ ارشد محمود مصطفوی نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مردوخواتین نے بھرپور شرکت کی
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام گریس مارکی پھالیہ میں 6 روزہ دروس عرفان القرآن کا پانچویں نشست کا انعقادکیا گیا۔ جس میں علامہ جمیل احمد زاہد قادری ( فکرِ آخرت ) کی موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام رمضان المبارک میں 5روزہ دروسِ عرفان القرآن کی اختتامی نشست جس سے علامہ عدنان وحیدقاسمی نے اختتامی گفتگو فرمائی۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز عزیز بھٹی ٹاؤن لاہور کے زیراہتمام دروسِ عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد سلیمان اعظم نے خطاب کیا۔ تقریب میں علاقہ بھر سےمختلف سماجی، سیاسی، کاروباری، صحافی اور جماعت اہلسنت کی نمائندہ شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔
تحریک منہاج القران بصیرپور کے زیراہتمام چھ روزہ دروس عرفان القران کی پانچویں نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ جاوید قمرقادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام بسم اللہ میرج ہال محمدی چوک جہلم میں دروس عرفان القرآن کی پانچویں نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ فیاض بشیر قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام 6 روزہ دروس عرفان القرآن میں سے چوتھی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد فیاض بشیر نے سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور عصر حاضر کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز پاکپتن شریف کے زیر اہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پانچویں نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی نائب ناظم دعوت نے فکر آخرت کے موضوع پر مدلل گفتگو کی۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز پھالیہ کے زیراہتمام دروسِ عرفان القرآن کی چوتھی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ سرفراز احمد قادری نے خدمت دین کی اہمیت و ضرورت کے موضوع پر مدلل گفتگو کی۔
تحریک منہاج القرآن خانپور کے زیراہتمام جامع مسجد الرحمٰن (سیٹلائٹ ٹاون) میں 5 روزہ درس عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ احمد حسن فاروقی نے رضا الہی کے موضوع پر خطاب کیا۔ تقریب میں شہر بھر سے کثیر تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن وجملہ فورمز دیپالپور کے زیر اہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پانچویں نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے علامہ مہتاب اظہر راجپوت نے سوشل میڈیا اور ہماری ذمہ داریاں کے منفرد اور جدید موضوع پر قرآن وحدیث کی روشنی میں خصوصی خطاب کیا۔ قاری ریاست علی چدھڑ نے شہر اعتکاف کی دعوت دی اور اختتامی دعا کی۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.